the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔12جون (اعتماد نیوز) آج منعقدہ بزنس اڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں تلنگانہ کے اسمبلی اجلاس کو 70دن تک ایک سال میں چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چنانچہ اس اجلاس میں کانگریس ارکان اسمبلی کی جانب سے اضافہ کی سفارش پیش کی گئی ۔ نئی ریاست ‘ نئے مسائل اور اسکے حل کے لئے زیادہ دن تک اجلاس



چلانے کی پیشکش کے بعد چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے ضرورت پڑنے پر 70دن تک اجلاس چلانے کو نا گزیر قرار دیا۔ اس اجلاس میں مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر جناب احمد پاشاہ قادری نے بھی شرکت کی۔اسکے علاوہ ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن کے خطاب پر دو دن تک تحریک تشکر کے مباحث چلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.